متفرق شعراء
-
رضائے رب کی خاطر جو بہت ہی صبر کرتا ہے
اگرچہ رات گہری ہو، اگرچہ گھپ اندھیرا ہواگرچہ صحن گلشن میں خزاؤں کا بسیرا ہوشگوفہ گر کھلے کوئی جو تیرا…
مزید پڑھیں » -
خدا کرے
خدا کرے تری سوچوں میں اضطراب نہ ہوخطائیں ہوں بھی تو ایسی کہ احتساب نہ ہو خدا کرے کہ کدورت…
مزید پڑھیں » -
روزوں کی جزا کا یہ حسیں ثمرہ ملا ہے
روزوں کی جزا کا یہ حسیں ثمرہ ملا ہےہاں عید کی صورت میں ہمیں تحفہ ملا ہے خوشیوں میں کریں…
مزید پڑھیں » -
خدا کرے کہ یہ عیدِ سعید ہو جائے
گلوں میں پھر سے بہارِ نوید ہو جائےہر ایک چھوٹا بڑا مستفید ہو جائے خوشی سمیٹے ہوئے چاند رات آئی…
مزید پڑھیں » -
عوض میں عمرِ فانی کےحیاتِ جاوِداں پائی
(شہدائے برکینا فاسو کے نام) ’’عجب تھا عشق اس دل میں محبت ہو تو ایسی ہو‘‘٭لُٹا دی جاں سی شے…
مزید پڑھیں » -
خلافت
خلافت سے ہم کو ہے لَو اب لگانیخلافت ستارہ ہے اک آسمانی خلافت وہ پانی جو ہے پاک و صافخلافت…
مزید پڑھیں » -
شہدائے احمدیت
اُڑا دے دشمنوں کی خاک ان کو پارہ پارہ کرخدایا تُو زمیں اور آسماں کو اک اشارہ کر جو تیری…
مزید پڑھیں » -
ہم کیوں مہِ صیام کا کرتے ہیں انتظار
ہم کیوں مہِ صیام کا کرتے ہیں انتظاراس میں خدا سے رابطہ ہوتا ہے استوار رحمت کا پہلا عشرہ ہے،…
مزید پڑھیں » -
دُعاؤں کی گھڑی
اللہ سے ڈرنے کی دعاؤں کی گھڑی ہےیہ دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے پھیلاتی ہیں دنیا میں خطرناک…
مزید پڑھیں » -
رمضان کا پیغام
رمضان کا ہے مقصد تقویٰ میں بڑھتے جاناہر اک خطا سے بچنا زہد و ہدیٰ کو پانا گنتی کے چند…
مزید پڑھیں »