متفرق شعراء
-
اِک تیس دن کا یارو مہمان آگیا ہے
اِک تیس دن کا یارو مہمان آگیا ہےلے کر نویدِ برکت رمضان آگیا ہے ہر خاص و عام پی لے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں زاہد حسین کی شہادت پر
یہ ترا خونِ وفا زاہد میاںناز تجھ پر ہے بڑا زاہد میاں ہر کسی کی ہے یہ قسمت میں کہاںہو…
مزید پڑھیں » -
ماہِ رمضان
ماہِ رمضان پیارا نگینہ ہے یہسب مہینوں سے بڑھ کر مہینہ ہے یہ تین عشروں پہ ہیں منقسم برکتیںرحمتیں، مغفرت…
مزید پڑھیں » -
فریاد
ہوا ہے ظلم معصومانِ بنگلہ دیش پر مولیٰہر اِک دل غم زدہ ہے اور ہر دیدہ ہے تر مولیٰ زمیں…
مزید پڑھیں » -
ہر شخص کو ہو رحمتِ رمضان مبارک
اللہ کا پیارا ہے یہ مہمان مبارکہر شخص کو ہو رحمتِ رمضان مبارک اِس ماہ میں ہے ربّ کا یہ…
مزید پڑھیں » -
ترانۂ شہادت
ربا میری وار، میں واری میں وار ی جاواں رب تے مر کے وی میں جشن مناواں کیتیاں مہدی نال…
مزید پڑھیں » -
ہے فقط اللہ کے آگے ہمارا احتجاج
روز محشر عشق لافانی کی طاقت دیکھنا اسود و ابیض کی قربانی کی طاقت دیکھنا ہیبت سیل و زلازل بھول…
مزید پڑھیں » -
حمدِ باری تعالیٰ
دیے ہیں بحرو بر صحرا بھی اور کہسار یا اللہ تری قدرت نے بخشے با ثمر اشجار یا اللہ مری…
مزید پڑھیں » -
حمدِ باری تعالیٰ
کون رہتا ہے یوں خیالوں میں کس نے یہ نغمگی بنائی ہے جس کی تعریف میں اگر لکھوں کم سمندر…
مزید پڑھیں » -
ہستی تری جلوہ نما گو مستتر ہے ذاتِ تُو
ہستی تری جلوہ نما گو مستتر ہے ذاتِ تُو قریہ بہ قریہ جا بجا ریزہ بہ ریزہ کُو بہ کُو…
مزید پڑھیں »