منظوم کلام
-
منظوم کلام حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام
ہر طرف آواز دینا ہے ہمارا کام آج جس کی فِطرت نیک ہے وہ آئے گا انجام کار یاد وہ…
مزید پڑھیں » -
تنہائی کیا ہوتی ہے؟
دل کے ویراں آنگن میں مانوس سی آہٹ ہوتی ہےآنکھ کھلے تو ویرانی انگارے اوڑھے سوتی ہے جانتا ہے یہ…
مزید پڑھیں » -
اے چشمۂ علم و ھدیٰ، اے صاحب فہم و ذکا!
(منظوم کلام سیدنا حضرت مصلح موعودرضی اللہ تعالیٰ عنہ) اے چشمۂ علم و ھدیٰ، اے صاحب فہم و ذکا!اے نیک…
مزید پڑھیں » -
جو دیں سے کرے دُور وہ توقیربھی فتنہ
جو دیں سے کرے دُور وہ توقیر بھی فتنہتعمیر بھی، جاگیر بھی، شمشیر بھی فتنہ جو تُجھ کو تری ذات…
مزید پڑھیں » -
کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا
کس قدر ظاہر ہے نور اُس مبدء الانوار کا بن رہا ہے سارا عالَم آئینہ اَبْصار کا چاند کو کل…
مزید پڑھیں » -
جان و دل سے ہم نثارِ ملّتِ اسلام ہیں
جان و دل سے ہم نثارِ ملّتِ اسلام ہیںلیک دیں وہ رہ نہیں جس پر چلیں اہل نقار یہ عجب…
مزید پڑھیں » -
ایک فلسطینی کی زبان سے…
کہا تھا کس نے کہ خواب دیکھوںیوں گھر میں اترے عذاب دیکھوں میں ماؤں بہنوں کو بیٹیوں کوسڑک پہ یوں…
مزید پڑھیں » -
بھیج درود اُس محسن پر تو دن میں سو سو بار
رکھ پیش نظر وہ وقت بہن، جب زندہ گاڑی جاتی تھی گھر کی دیواریں روتی تھیں، جب دنیا میں تُو…
مزید پڑھیں » -
عاشقِ احمدؐ و محبوب خدا ہو جاؤ
عہد شکنی نہ کرو اہل وفا ہو جاؤاہل شیطاں نہ بنو اہلِ خدا ہو جاؤ گرتے پڑتے درِ مولیٰ پہ…
مزید پڑھیں » -
جو خیرِ امم تھی، وہ اُمت کدھر ہے
دریدہ بدن اور مغموم بچے کسی بھی سہارے سے محروم بچے دکھی دل زمانے کے مظلوم بچے گلہ کر رہے…
مزید پڑھیں »