منظوم کلام
-
اِس زمانہ کے مسلمان اور اُن کے لیڈر
ترے اسلام پر کیونکر ہو شیدا کوئی اے مسلمجو نقشہ پیش تُو کرتا ہے وہ تصویر الٹی ہے مسلمانو! تمہاری…
مزید پڑھیں » -
دوستو ہرگز نہیں یہ ناچ اور گانے کے دن
دوستو ہرگز نہیں یہ ناچ اور گانے کے دنمشرق و مغرب میں ہیں یہ دیں کے پھیلانے کے دن اس…
مزید پڑھیں » -
نَعْتُ سَیِّدِ الْاَنْبِیَاءِ وَ فَخْرِ الْاِنْسِ وَ الْجَانِّﷺ
حضرت سید الانبیاء، فخر انس و جانؐ کی مدح کے بیان میں وَ إِنَّ اِمَامِيْ سَيِّدُ الرُّسُلِ أَحْمَدُ رَضِيْنَاهُ مَتْبُوْعًا…
مزید پڑھیں » -
رضائے رب کی خاطر جو بہت ہی صبر کرتا ہے
اگرچہ رات گہری ہو، اگرچہ گھپ اندھیرا ہواگرچہ صحن گلشن میں خزاؤں کا بسیرا ہوشگوفہ گر کھلے کوئی جو تیرا…
مزید پڑھیں » -
خدا کرے
خدا کرے تری سوچوں میں اضطراب نہ ہوخطائیں ہوں بھی تو ایسی کہ احتساب نہ ہو خدا کرے کہ کدورت…
مزید پڑھیں » -
قَصِیْدَۃٌ لَطِیْفَۃٌ
دُمُوْعِىْ تَفِيْضُ بِذِكْرِ فِتَنٍ أَنْظُرُ وَإِنِّي أَرٰى فِتَنًا كَقَطْرٍ يَّمْطُرُ ان فتنوں کے ذکر سے جنہیں میں دیکھ رہا ہوں،…
مزید پڑھیں » -
منظوم کلام حضرت مسیح موعودعلیہ السلام
اے خدا اے مالکِ ارض و سمااے پناہِ حزبِ خود در ہر بلااے خدا۔اے زمین وآسمان کے مالک، اے ہر…
مزید پڑھیں » -
روزوں کی جزا کا یہ حسیں ثمرہ ملا ہے
روزوں کی جزا کا یہ حسیں ثمرہ ملا ہےہاں عید کی صورت میں ہمیں تحفہ ملا ہے خوشیوں میں کریں…
مزید پڑھیں » -
خدا کرے کہ یہ عیدِ سعید ہو جائے
گلوں میں پھر سے بہارِ نوید ہو جائےہر ایک چھوٹا بڑا مستفید ہو جائے خوشی سمیٹے ہوئے چاند رات آئی…
مزید پڑھیں » -
عوض میں عمرِ فانی کےحیاتِ جاوِداں پائی
(شہدائے برکینا فاسو کے نام) ’’عجب تھا عشق اس دل میں محبت ہو تو ایسی ہو‘‘٭لُٹا دی جاں سی شے…
مزید پڑھیں »